آسٹریلوی کپتان ساتھی کھلاڑی کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر پھنس گئے ، استعفیٰ دینا پڑ گیا
کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم پین کے پیغامات حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔


میلبرن : آسٹریلیا کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹیم پین کو بڑے سیکنڈ ل کا سامنا کرنا پڑگیا ْ ۔ آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل ٹیسٹ ٹیم قیادت سے دستبردار ہو گئے۔
ٹیم پین نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتان سے استعفیٰ دیدیا ہے جبکہ ٹیم پین کا استعفیٰ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے منظور بھی کرلیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم پین پر آسٹریلوی ٹیم کے ساتھی کھلاڑی پر نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام ہے ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم پین کے پیغامات حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔
واضح رہے کہ ٹم پین پر 2017 کی ایشیز سیریز کے دوران کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام ہے۔ خیال رہے کہ آسٹریلیا نے دو روز قبل ہی انگلینڈ کے خلاف 8 دسمبر سے شروع ہونے والی ایشز سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا تھا جس میں ٹم پین کو کپتان اور پیٹ کمنز کو نائب کپتان مقرر کیا تھا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل






