بھارت میں اپنے قیام کے دوران وہ سلمان خان کے ساتھ لمبے عرصے تک تعلق میں رہیں اور دونوں شادی بھی کرنے والے تھے تاہم اس سے پہلے ہی ان کا بریک اپ ہوگیا۔


ممبئی :بالی ووڈ کی سابق پاکستانی اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ انہیں انڈیا میں رہتے ہوئے اپنے بوائے فرینڈ کے ہاتھوں زبانی اور جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک انٹرویو کے دوران سومی علی نے کہا کہ وہ صرف 16 برس کی تھیں جب انڈیا اس مقصد کے ساتھ گئیں کہ وہ اس شخص کے ساتھ شادی کریں گی جو انڈیا کا براڈ پٹ ہے۔ انہیں اس شخص پر کرش تھا ، انہوں نے اس اداکار سے شادی کیلئے بالی ووڈ میں کام شروع کیا اور ان کے ساتھ ڈیٹنگ بھی کرتی رہیں۔
سومی علی نے کہا کہ ان کا یہ تعلق انتہائی پر تشدد تھا، نہ صرف زبانی بلکہ جسمانی تشدد بھی ہوتا تھا۔ اس پر وہ کہتا تھا کہ میں پڑوسیوں کو جا کر کیوں نہیں مارتا ، میں تمہیں اس لیے مارتا ہوں کیونکہ تم سے پیار کرتا ہوں اور چاہتا ہے کہ تم ٹھیک کام کرو۔
خیال رہے کہ اداکارہ سومی علی نے بالی ووڈ کی چند فلموں میں کام کیا ہے۔ بھارت میں اپنے قیام کے دوران وہ سلمان خان کے ساتھ لمبے عرصے تک تعلق میں رہیں اور دونوں شادی بھی کرنے والے تھے تاہم اس سے پہلے ہی ان کا بریک اپ ہوگیا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago





