اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، ڈاکو مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کا گھر لوٹ کر فرار ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 21st 2021, 4:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 10 ون میں مسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ ملزمان نے سینیٹر نزہت صادق کے شوہر اور ملازمین کو کمرے میں بند کر کے گھر کا صفایا کر دیا۔
نزہت صادق کے گھر ڈکیتی کرنے 5 مسلح افراد کار میں آئے جن میں سے 3 گھر کے اندر داخل ہوئے اور 2 گلی میں کھڑے رہے۔ ڈاکو لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے جبکہ تھانہ شالیمار پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 12 منٹ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





