اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.94فی صد رہی۔


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں مزید 9 افراد انتقال کرگئے جبکہ 350 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 28ہزار 677 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 82ہزار 860تک جاپہنچے ہیں۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناکے38ہزار38 ٹیسٹ کئےگئے ۔
این سی او سی کے مطابق کورونا کے1007مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1015افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک 95.9 فیصد مریض کوویڈ سے صحت یاب ہوئے ، اب تک مجموعی طور پر 12 لاکھ 39ہزار 995 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں ۔
Statistics 24 Nov 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) November 24, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 38,038
Positive Cases: 350
Positivity %: 0.92%
Deaths : 9
Patients on Critical Care: 1007
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گی
- 14 گھنٹے قبل

ماضی کی طرح چین اور امریکا کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستانی سفیر
- 3 گھنٹے قبل

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
- 7 منٹ قبل

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
- 15 گھنٹے قبل

پنڈی ٹیسٹ:جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

پولینڈ کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا
- 3 گھنٹے قبل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست،فضائی آلودگی کے باعث ہسپتالوں میں رش
- 3 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نظام کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی، بہتری کے لیے مہلت دے رہی ہے: حسن مرتضیٰ
- 15 گھنٹے قبل

جنگ بندی کیلئے دباؤ،امریکا نے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے 9 مزدور بلوچستان کے ضلع مستونگ سے اغواء
- 3 گھنٹے قبل

راولپنڈی اور پشاور میں ڈینگی بے قابو، گزشتہ 24 گھنٹوں میں59 نئے کیسز رپورٹ
- ایک گھنٹہ قبل