مصر : دنیا کی سب سے طویل قامت خاتون اور گنیز بک آف ریکارڈز میں 3 ٹائٹلز حاصل کرنے والی ہدی ٰ شحاتہ عبدالجواد گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔


عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 برس کی طویل القامت مصری خاتون کا انتقال الشرقیہ گورنری کے الحسینیہ شہر میں ہوا۔ انہوں نے بلند قامت کے 3 اعزاز اپنے نام کررکھے تھے ۔
ہدی ٰکے ہاتھ کی لمبائی 24.3 سینٹی میٹر جبکہ پاؤں کی لمبائی33.1 سینٹی میٹر اور دونوں بازووں سمیت چوڑائی 236.3 سینٹی میٹر تھی۔
ان کے بڑے بھائی 34 سالہ محمد شحاتہ نے بھی دو ریکارڈ اپنے نام کیے ۔ اس کے بازوؤں کی چوڑی 250.3 سینٹی میٹر اور ہاتھ کی چوڑائی 31.3 سینٹی میٹربتائی گئی تھی ۔
المرصد ویب سائٹ کے مطابق محمد شحاتہ اور ھدی شحاتہ عبدالجواد کو دنیا کے بلند قامت بھائی بہن کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہدی ٰ اور اس کے بھائی کی پچوٹری گلینڈ میں خرابی کے باعث نشوونما اورصحت متاثر ہوئی ۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کازیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی شرائط ماننے پر زور
- 17 منٹ قبل

ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا
- ایک منٹ قبل

پاکستان اور چین کا دیگر شعبوں کی طرح خلائی تحقیق میں تعاون مثالی اور کلیدی اہمیت کا حامل ہے، وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ :بچوں میں ایچ آئی وی کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونےکا انکشاف
- 30 منٹ قبل

ایف آئی اے کراچی سرکل کی کارروائی، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

ہری پور: باراتیوں سے بھری بس پہاڑ سے ٹکرا گئی، کمسن بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

الخدمت فاؤنڈیشن کا 15 ارب روپے پر مشتمل ’’ری بلڈ غزہ‘‘ پروگرام کا آغاز
- 12 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے 2025-2026 کیلئے گندم پالیسی کی منظوری دے دی،فی من قیمت کتنی مقرر؟
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے وفاقی وزیرداخلہ کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی بھارت کو روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر ایک بار پھر بھاری ٹیرف کی دھمکی
- ایک گھنٹہ قبل

سوات اور گردونواح میں ایک دفعہ زلزلے کے شدید جھٹکے
- 12 گھنٹے قبل