Advertisement
علاقائی

لاہور ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لائے گئے 10 ملزمان فرار ہو گئے

فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔تمام ملزمان کو مختلف کیسوں میں کچہری لایا گیا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لائے گئے 10 ملزمان فرار ہو گئے

لاہور : لاہور کی عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے 10 ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین میں موجود دیگر ملزمان بھی موقع دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔

فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔تمام ملزمان کو مختلف کیسوں میں کچہری لایا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement