Advertisement
پاکستان

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی ملاقات ،ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کی سلامتی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 6th 2021, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم سے عسکری قیادت کی ملاقات ،ذرائع

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات، آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ ۔ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور  لیفٹیننٹ جنرل فیض  حمید  وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت نے وزیر اعظم ہاوس میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کی۔ملاقات میں ملکی سلامتی امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement