ریاض: سعودی عرب نے روسی کورونا ویکسین اسپوتنک وی کی 2خوراکیں لگوانے والوں کو حج، عمرہ کی اجازت دے دی۔


تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے حج اورعمرے کے لیے آنے والے افراد کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے روسی ویکسین اسپوتنک وی کی2خوراکیں لگوانے پرحج عمرہ اورمختصر وزٹ کی اجازت دے دی ہے۔
سعودی محکمہ صحت عامہ کا کہنا ہے کہ فیصلے پرعملدرآمد یکم جنوری 2022 سے ہوگا ، جس کے بعد دنیا بھر سے روسی ویکسین لگوانے والے مسلمان اب سعودی عرب جاسکیں گے۔
اس سے قبل سائنو ویک اورسائنو فام کی دونوں خوراکیں لگوانےوالوں کویکم دسمبر سے آنےکی اجازت ہے تاہم انہیں مملکت آنے پر پانچ دن قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے۔
سعودی محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ مملکت کے سفر پر روانہ ہونے سے قبل ’قدوم‘ پلیٹ فارم پر وزیٹر کو اندراج کرانا ہوگا، علاوہ ازیں سفر کے وقت ایئرلائن کو آن لائن یا دستاویز کی صورت میں ویکسین لینے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- an hour ago

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- 3 hours ago

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 4 hours ago

چکوال اور جہلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، رین ایمرجنسی نانذ
- an hour ago

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- 2 hours ago

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- 3 hours ago

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 5 hours ago

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے پر اتفاق
- 16 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 3 hours ago

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- 2 hours ago

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 2 hours ago

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 4 hours ago