Advertisement

میانمارملٹری چیف نےبرطرف ہونیوالی آن سان سوچی کی سزا جزوی طور پر معاف کردی

میانمار کےملٹری چیف نےبرطرف ہونیوالی آن سان سوچی کی سزا جزوی طور پر معاف کردی۔ آنگ سان سوچی کی سزا  میں دو سال کی کمی کردی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 2:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
میانمارملٹری چیف نےبرطرف ہونیوالی آن سان سوچی کی سزا جزوی طور پر معاف کردی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  میانمار کے ملٹری چیف نےآنگ سان سوچی کی سزا چارسال قید سے کم کرکےدو سال  قیدکردی  ہے۔فوجی بغاوت کے بعدفوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں  مقدمات میں  سے پہلا فیصلہ سنایا گیا تھا۔ یہ فیصلہ عوام کوحکومت کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات  پرسنایاگیاتھا۔

آنگ سان سوچی کے خلاف دیگر مقدمات میں بدعنوانی کے الزامات، ریاستی رازکے ایکٹ کی خلاف ورزی، اور ٹیلی کام قانون شامل ہیں۔

ادھررنگون کے رہائشیوں  نے پرامن  مظاہرین پرفوجیوں کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیااوراپنے گھروں  کی بالکونی میں کھڑےہوکربرتن بجائے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • an hour ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا