کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 12:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں کاروباری دن کی بندش پر ایک ڈالر کی قیمت 176 روپے 78 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 80 پیسے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا تھا اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 178.50روپے ہوگیا تھا۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






