Advertisement
علاقائی

دودھ اور دہی 15 روپے تک مہنگا ہوگیا

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے  دودھ  ،دہی اور دالوں   کے نرخ بڑھا دئیے، دودھ  اور دہی 15 روپے   تک مہنگا کردیاگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دودھ اور دہی 15 روپے تک مہنگا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے اشیا ئے ضروریہ کی   نئی ریٹ لسٹ جاری کردی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے  دودھ  ،دہی اور دالوں   کے نرخ بڑھا دئیے، دودھ  اور دہی 15 روپے   تک مہنگا کردیاگیا۔ دودھ   کی قیمت 100  سے بڑھا کر115 روپے لیٹر کردی گئی۔ جبکہ  دہی کے نرخ 120 سے بڑھا 135  روپے کلو کر دئیے۔

چاول باسمتی  سپر کی ریٹیل قیمت130 روپے مقررکردی گئی،دال چنا کی  قیمت 140،دال مسور باریک220،دال ماش  کی قیمت 265 روپے مقررکردی گئی،کالا چنا کی قیمت 145  ،سفید چنے   کی قیمت 185 روپے    مقرر کردی گئی۔

مٹن کی قیمت1100 اور بیف 600 روپے میں فروخت ہوگا،20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 مقرر کردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے نئے نرخنامے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 4 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 6 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
Advertisement