لاہور: قائم مقام گورنر پنجاب نے عبدالعلیم خان کا استعفے منظور کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ عبدالعلیم خان کا استعفی منظور کرلیا گیا، قائم مقام گورنر پنجاب نے عبدالعلیم خان کا استعفے منظور کر لیا ۔ وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد استعفی قائم مقام گورنر پنجاب کو بھیجا گیا تھا۔عبدالعلیم خان کاوزیر خوراک کی حیثیت سے استعفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
گزشتہ ماہ علیم خان نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کے دوران بطور وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کیا تھا۔
اس سے قبل عبدالعلیم خان نے وزیر اعظم عمران خان کو وزارت سےاستعفے کی وجوہات سے متعلق تفصیل سے بتایا تھا۔ عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینل کی ملکیت کے بعد سینئر وزیر پنجاب کے عہدے اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا مشکل ہو گا۔وزیر اعظم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میری گزارشات کو بغور سنا اور مستعفی ہونے کی اجازت دی۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 7 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 9 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 5 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 hours ago





