Advertisement
پاکستان

بیٹے کی شادی، مریم نواز کی عوام سے اپیل

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کی شادی ایک نجی اور خاندانی معاملہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 7:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بیٹے کی شادی، مریم نواز کی عوام سے اپیل

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ ’میرے بیٹے کی شادی ایک نجی ، خاندانی معاملہ ہے۔ میں، ہر ماں کی طرح یہ حق رکھتی ہوں کہ مجھے اس موقع پر کھل کر خوشی منانے کا موقع ملے اور اس میں سیاسی تبصرے بازی کی دخل اندازی نہ ہو،‘

مریم نے مزید لکھا کہ ’میں میڈیا اور ہر شخص سے مؤدبانہ گزارش کرتی ہوں کہ میرے خاندان کی پرائیوسی کا احترام کریں، شکریہ۔‘

خیال رہے کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹھے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات رائیونڈ میں جاری ہیں اور گزشتہ دنوں مریم نواز اور حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کو عائشہ سیف کے ہمراہ لندن میں ہوا تھا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں سمیت دوست احباب نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 6 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 8 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 10 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 hours ago
Advertisement