دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلے ، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے نمبر پر ہیں ۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی رینکنگ میں 8ویں نمبر پر موجود ہیں ۔
باؤلنگ میں پیٹ کمنز پہلے، بھارت کے روی چندرن ایشون دوسرے نمبر پر ہیں ۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں ۔
آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں جیسن ہولڈر پہلے نمبر پر آگئےجبکہ روی چندرن ایشون دوسرے نمبر پر ہیں ۔اسی طرح بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پانچویں نمبر پر ہیں ۔
R Ashwin moves up to the No.2 spot in the latest @MRFWorldwide ICC Men's Test Player Rankings for all-rounders.
— ICC (@ICC) December 8, 2021
Full list: https://t.co/vrogyWdn0u pic.twitter.com/RwPzCXd57J

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- an hour ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- an hour ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








