Advertisement

بھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت  کی  ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی

دہلی : بھارتی ایئرفورس نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور گیارہ دیگر افراد ہلاک ہوئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت  کی  ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جنرل بپن راوت  کی  ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں بھارتی ائیرفورس نے لکھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور گیارہ دیگر افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ  چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوا تھا۔ بھارتی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر میں جنرل بپن راوت کا عملہ اور گھر کے کچھ افراد بھی سوار تھے ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق  فوجی ہیلی کاپٹرنے کوئمبتور میں بھارتی  فوج کےفضائی اڈے سے ویلنگٹن کیلئے اڑان بھری تھی ۔ ریسکیو کیے جانےوالے کچھ  افراد  کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور انہیں ضلع نیلگیر کے ویلنگٹن کنٹونمنٹ کے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے بھی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تصدیق کی گئی تھی کہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 8 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 7 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 7 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 6 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
Advertisement