Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 10:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر  ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 64 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 176.79 سے بڑھ کر 177.43پر بند ہوا۔

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہوا تھا، انٹربینک میں کاروباری دن کی بندش پر ایک ڈالر کی قیمت 176 روپے 78 پیسے تھی۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement