Advertisement

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 4:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی برطانوی وزیر یا آفیشل سرمائی بیجنگ اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا۔

دوسری جانب آسٹریلیا کے وزیراعظم نے بھی اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک چین میں ہونے والے اولمپکس کا مکلمل بائیکاٹ کرے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ترجمان چینی وزارت خارجہ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی امریکا کو قیمت چکانا ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے نظریاتی تعصب کی وجہ سے بیجنگ ونٹر اولمپکس میں مداخلت کی کوشش کی جس کیلئے جھوٹ اور افواہوں کو جواز بنایا گیا، ایسا کرکے امریکا نے صرف اپنے ناپاک ارادوں کو افشا کیا ہے ۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 15 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 17 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement