Advertisement
تفریح

کترینہ کیف اور وکی کوشل میں کیا کیا فرق ہے؟

کترینہ کیف اور وکی کوشل میں کیا کیا فرق ہے،اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کترینہ کیف اور وکی کوشل میں کیا کیا فرق ہے؟

تفصیلات کے مطابق کترینہ اپنی ایک فلم کے لیے 11 کروڑ کا معاوضہ لیتی ہیں جب کہ کترینہ کے ہونے والے شوہر کی ایک فلم کا معاوضہ 3 سے 4 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

کترینہ ایک اشتہار کے 6 کروڑ بھارتی روپے لیتی ہیں اور وکی کے ایک اشتہار کا معاوضہ 2 سے 3 کروڑ ہے۔

کترینہ کی سالانہ آمدنی 15 کروڑ بھارتی روپے اور وکی کوشل کی سالانہ آمدنی 8 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

کترینہ کیف تقریباً بھارتی 200 کروڑ روپے کی مالک ہیں اور وکی کوشل کے اثاثوں کی مالیت 25 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

اداکار وِکی کوشل 16 مئی 1988 کو پیدا ہوئے جن کی عمر اس وقت 33 برس ہے جب کہ کترینہ کیف کی پیدائش 16 جولائی 1983 میں ہوئی جن کی عمر اب 38 سال ہے یعنی وِکی کوشل کترینہ سے عمر میں 5 سال چھوٹے ہیں۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 14 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
Advertisement