Advertisement

ہنگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں  بحق 

ہنگو: زیر تعمیر ڈسٹرکٹ جیل کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہنگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں  بحق 

جی این این کے مطابق  خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، جہاں مسلح افراد کی فائرنگ نے دو افراد کی جان لے لی ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی  ۔

پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ 

 

Advertisement
Advertisement