ڈاکٹر ابوالحسن پاکستان تحریک انصاف کے مخلص کارکن تھے ان کی ناگہانی وفات پر انتہائ افسوس ۔۔۔ خدا غریق رحمت کرے، فواد چوہدری


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کارکنوں میں سے ایک ڈاکٹر ابوالحسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹر ابوالحسن کے انتقال کی اطلاع پاکر رنجیدہ ہوں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان میں سے ایک تھے جنہوں نے ہماری تنظیم کے حوالے سے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 8, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی ممبران میں سے ایک ڈاکٹر ابو الحسن کے اتنقال کے بارے میں جان کر افسوس ہوا، انہوں نے ہماری پارٹی کی تنظیم کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ میری تعزیت اور دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
دوسری جانب وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ڈاکٹر ابوالحسن کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن تھے۔ وزیر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث ان کی اچانک وفات پر بہت افسوس ہوا۔ انہوں نے اللہ تعالی ان کی مغفرت کی دعا .
ڈاکٹر ابوالحسن پاکستان تحریک انصاف کے مخلص کارکن تھے ان کی ناگہانی وفات پر انتہائ افسوس ۔۔۔ خدا غریق رحمت کرے https://t.co/xUJdYrd2ff
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 8, 2021
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل







