کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی منطوری دے دی۔
اجلاس میں سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں 20دسمبرسے یکم جنوری تک کرانے کی تجویز دی گئی تھی ۔ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تین جنوری سے اسکول کھولنے کی تجویز دیدی گئی ۔
ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے اسکول و کالجز پیر 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 20 گھنٹے قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 14 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

