Advertisement
پاکستان

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات  20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا فیصلہ

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات    20 دسمبر سے یکم جنوری تک کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ  کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی منطوری دے دی۔ 

اجلاس میں سندھ میں موسم سرما کی چھٹیاں 20دسمبرسے یکم جنوری تک کرانے کی تجویز دی گئی تھی ۔ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تین  جنوری سے اسکول کھولنے کی تجویز دیدی گئی ۔ 

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ  کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے اسکول و کالجز پیر 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔ 

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین