کراچی : بہبود اور پینشنرز سرٹیفکٹس پر شرح منافع میں 1.92 فیصد کا اضافہ کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا ، پینشن اور بہبود سیونگز سرٹیفیکٹس پر شرح منافع میں اضافہ کیا گیا ہے۔
بہبود اور پینشنرز سرٹیفکٹس پر شرح منافع میں 1.92 فیصد کا اضافہ کردیا گیا، اضافے کے بعد پینشنرز اور بہبود پر شرح منافع 12.96 فیصد ہو گیا۔
سیونگز اکاونٹ پر شرح منافع میں بھی اضافہ کر دیا گیا، شرح منافع میں اضافے کا بارہ دسمبر سے ہو گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







