بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی اور کترینہ کی شادی کی ہندو رسومات کے ساتھ مکمل کی گئی۔
ان کی شادی کی مرکزی تقریب راجستھان کے مدھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی۔
شادی کی تمام تقریبات میں کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر والوں، رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دلہن کترینہ کیف نے اپنی شادی کے اس پرمسرت موقع گلابی بادامی لہنگا زیب تن کیا، جبکہ دلہا وکی کوشل نے پنجابی شیروانی پہن کر اپنی زندگی کے بہترین دن کو یادگار بنایا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں اسٹارز کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے مداح فورٹ کے باہر انتظار کر رہے ہیں، جبکہ پولیس نے مداحوں سے کہا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یہ جگہ خالی کردیں۔
View this post on Instagram

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








