ای سی پی کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم مشینز استعمال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ کرلیا۔


ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی فراہمی کےلئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو خط لکھ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس ٹیکنالوجی سے 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگیں ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے بعد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال لازمی قرارہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مئیر کےانتخاب کےلئے الیکشن کمیشن 800 پولنگ اسٹیشنز کے تمام پولنگ بوتھ پر الگ الگ ای وی ایم استعمال کریگا، تمام پولنگ بوتھز کےلئے 3100 مشینیں درکار ہونگی، الیکشن کمیشن 800 مشینز بیک اپ کےلئے رکھے گا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago







