Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کا آصف زرداری کے بیان پر افسوس کا اظہار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 7:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کا آصف زرداری کے بیان پر افسوس کا اظہار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب کا نوازشریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے، ‏میاں صاحب کی پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل وابستگی ہمیشہ ناقابل تردید رہی۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ‏نوازشریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا آپ جانتے ہیں، ‏ہمیں ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے، ‏سب کو مل کر ملک کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔

یاد رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے کہا تھا کہ میاں صاحب ملک چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں،شریف خاندان کبھی مشکلات کا سامنا نہیں کرتا بلکہ جب  یہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو ملک سے فرار ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ نواز شریف نے اقتدار میں آنے کے بعد حلقے چھوٹے کیے، ورنہ جب یہ بڑا حلقہ تھا یہاں سے بی بی بھی جیتی تھیں، ہم پھر اقتدار میں آکر حلقے بڑے کریں گے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 7 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 11 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement