نشان حیدر سوار محمد حسین شہید کا یوم شہادت، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج عقیدت
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نشان حیدر کا اعزاز پانے والے سوار محمد حسین شہید کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نشان حیدر سوار محمد حسین شہید کو یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ1971 کی جنگ میں ظفروال، شکر گڑھ سیکٹر میں سوار محمد حسین شہید کی شہادت کے 50 سال اور عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
Tribute to Sowar Muhammad Hussain Shaheed, Nishan - e - Haider, on 50th Martyrdom anniversary for his supreme sacrifice in Zafarwal- Shakargarh Sector, 1971. His fearless actions inflicted heavy losses on enemy destroying 16 Indian Tanks thus proving that courage knows no bounds
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 9, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوار محمد حسین شہید نے بے خوفی و بہادری کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا اور دشمن کے 16 ٹینک تباہ کرائے، انہوں نے 1971ء میں ظفروال، شکر گڑھ سیکٹر میں لازوال قربانی دی، سوار محمد حسین شہید نے ثابت کر دیا کہ جرات و بہادری کی کوئی حد نہیں۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 11 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 7 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 10 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 11 hours ago







