Advertisement

خیرپور: دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پرشوہر نے بیوی کو قتل کر دیا 

خیرپور : سندھ کے ضلع خیرپورمیں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش  آیا ہے ،جہاں  دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بے رحم شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیرپور: دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پرشوہر نے بیوی کو قتل کر دیا 

جی این این کے مطابق خیرپور کے رہائشی شوہر صدا حسين بڑدی نے 7 بچوں کی ماں گلشن خاتون  کو قتل کر دیا ، اطلاع ملنے  پر پولیس  جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کو اپنے بچوں کے سامنے گلا دبا کر قتل کیا ہے ۔ اس حوالے سے بچوں نے پولیس کو بتایا کہ  ابو نے امی گلشن خاتون سے دوسری شادی کی اجازت مانگی  تھی ، اجازت نہ دینے پر ابو نےامی کو قتل کردیا ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ  ملزم کو جلد  گرفتار کر لیا جائے گا۔ 

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement