لاہور: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹرویز استعمال کرنے والوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 6:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سے جاری بیان کے مطابق عدالتی حکم کے مطابق موٹرویز پر ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
آئی جی موٹرویز کا کہنا ہے کہ ایم ٹیگ سے مسافروں کو سہولت اور وقت کی بچت ہو گی، ایم ٹیگ کا اطلاق ان تمام موٹرویز پر ہو گا جو راوی ٹول پلازہ کو جوائن کررہی ہیں ۔
آئی جی موٹروے پولیس کاکہنا ہے کہ ایم ٹیگ شناختی کارڈ اور موبائل نمبر پر جاری ہوسکتا ہے، شاہراؤں پر محفوظ سفر اور ماحولیاتی آلودگی کم کرنے میں عوام تعاون کرے۔
خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا ۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






