لاہور فضائی آلودگی کی زد میں،سانس لینا محال،دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 372 ریکارڈ کیا گیا۔


دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 372 ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ مراتب علی روڈ 548، کوٹ لکھپت 496، ماڈل ٹاؤن 467 ، انارکلی بازار 461، مال روڈ 453، ڈی ایچ اے فیز 2 میں 433 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا مطلع صاف،موسم سرد اور خشک رہے گا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سنٹی گریڈ ہے،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سنٹی گریڈ ہوگا،شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی،ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد رہا۔ پنجاب میں فضائی آلودگی کے سائے مزید گہرے, بہاولپور،فیصل آباداورگوجرانوالہ میں بھی اسموگ ۔آنکھوں،سانس اورگلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 گھنٹے قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- ایک دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل




