ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کی پالیسی میں سختی، ایڈہاک، ڈیپوٹیشن اور وزیٹنگ فیکلٹی کی بنیاد پر ایم فل، پی ایچ ڈی ڈگری شروع کرنے پر پاپندی عائد کر دی گئی۔


ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کی شرائط میں اضافہ کر دیا ہے۔ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں ایڈہاک، ڈیپوٹیشن، وزیٹنگ فیکلٹی کی بنیاد پر ایم فل پی ایچ ڈی ڈگری شروع کرنے پر پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایچ ای سی نے تمام اداروں کے سربراہان کے نام جاری مراسلہ میں واضح کر دیا ہے کہ پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے 3 مستقل پی ایچ ڈی اساتذہ کی تقرری میں کوئی رعایت نہیں ہوگی۔
ایم فل میں داخلوں کیلئے متعلقہ مضمون میں مستقل 2 پی ایچ ڈی اساتذہ کی تقرری لازمی قرار دی گئی ہے۔ ایچ ای سی کے مطابق دوسری یونیورسٹی سے ڈیپوٹیشن پر آنے والے اساتذہ مستقل فیکلٹی میں شمار نہیں ہوں گے۔
ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں میں ایک سال کیلئے تعینات پی ایچ ڈی اساتذہ کی بنیاد پر بھی ایم فل پی ایچ ڈی ڈگری کے اجراء کی اجازت نہیں ہوگی۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 11 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 12 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 10 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 10 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 11 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 12 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 11 days ago



