راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مشقیں اعتمادوآہنگی بڑھانےاورجنگی صلاحیت بہتربنانےمیں مدد کرتی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چونڈہ کے قریب چونکی کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی مشقوں "وکٹری شیلڈ" کا مشاہدہ کیا ۔ آرمی چیف کو مشقوں کے مقاصد، پلاننگ پیرا میٹرز اور عمل کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں کا مقصد فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، اور کسی ایڈونچر جی صورت میں دفاع اور حملہ کے ٹاسک میں مہارت کا حصول ہے، آرمی چیف کو مشقوں میں دفاعی اور جارحانہ پہلوؤں پربھی بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے تربیتی معیار اورپیشہ ورانہ قابلیت پر اطمینان کا اظہار کیا، آرمی چیف نےمیدان میں حقیقت پسندانہ اورسخت تربیت پرزوردیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ مشقیں اعتمادوآہنگی بڑھانےاورجنگی صلاحیت بہتربنانےمیں مدد کرتی ہیں، میدان جنگ میں سخت اورحقیقی معنوں میں تربیت ضروری ہے،مشقوں سےجوانوں کی صلاحیتوں میں نکھاراورعزم بڑھتاہے، مشقیں جدیدرجحانات اورنظریات کےربط میں کرداراداکرتی ہیں۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کی آمدپرکورکمانڈرگوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل محمدعامرنےاستقبال کیا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل





