اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 07فیصد کمی ہوئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 07فیصد کمی ہوئی ہے، مہنگائی کی شرح ہفتہ وار بنیاد پر 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 9 اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 23 میں استحکام دیکھا گیا، ایک ہفتے میں دال مسور کی قیمت میں 6 روپے اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، دال ماش کی قیمت میں 7 روپے اور دال مونگ کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ہوا، آگ جلانے کی لکڑی کی قیمت میں 4 روپے فی من اضافہ ہوا، پیاز، لہسن اور کھلے دودھ کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا، ٹماٹر کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی آئی۔
ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق زندہ مرغی کی قیمت میں 25 روپے کمی ریکارڈ ہوئی ہے، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 71 روپے کی کمی آئی، 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 5 روپے کمی دیکھی گئی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago





