ایف بی آر کا پوائنٹ آف سیلز سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان
اسلام آباد: ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیلز سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 3:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پوائنٹ آف سیلز سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔
ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پی او ایس پر پہلا انعام 10 لاکھ روپے کا ہوگا، 5 لاکھ روپے کے 2 اور اڑھائی لاکھ روپے کے 4 انعامات ہونگے، 50 ہزار روپے کے 1 ہزار انعامات دیئے جائیں گے، پوائنٹ آف سیل کے انعامات کیلئے ماہانہ 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات دیئے جائیں گے۔
ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ہر ماہ کروڑوں کے انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے دیئے جائیں گے، پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہو گی۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





