پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز پشاور زلمی اور کراچی کنگز نے برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز پشاور زلمی اور کراچی کنگز نے برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔


ذرائع کے مطابق سہیل اختر حارث روف راشد خان شاہین آفریدی محمد حفیظ ڈیوڈ ویسا احمد دانیال زیشان اشرف کو ری ٹین کر لیا ، لاہور قلندرز نے بین ڈنک اور سمت پٹیل کو ریلیز کر کر دیا، دلبر حسین انجرڈ ہیں پی ایس ایل نہیں کھیلیں گے۔
پشاور زلمی نے بھی برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے، برقرار کیے جانے والے کھلاڑیوں میں شعیب ملک، کوہلر، ردرفورڈ، ثاقب خان، وہاب ریاض، عمران خان جونیئر، لیونگ سٹون اور حیدر علی کو ریٹین کیا ہے۔
کراچی کنگز نے بھی 8 برقرار کھلاڑیوں کے نام جاری کردیے گئے ہیں، پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم اور عماد وسیم کو پلاٹینیم کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے، ڈائمنڈ کیٹگری میں محمد نبی اور فاسٹ بولر محمد عامر شامل ہیں۔ جو کلارک کو گولڈ کیٹگری میں برقرار رکھا گیا ہے اور وہ کراچی کنگز کےبرانڈ ایمبسیڈر بھی ہوں گے۔اوپنر شرجیل خان، آل راؤنڈر عامر یامین اور محمد الیاس کو گولڈ کیٹگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز آئندہ سال 27 جنوری سے ہو گا۔ ایونٹ کے15 میچز کراچی اور 19میچز لاہور میں کھیلےجائیں گے۔
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کےدرمیان کھیلا جائےگا اور 28جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل ہوں گے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل






