کراچی : کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس سپلائی آج سے تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق فیصلہ گھریلو صارفین کو متواتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ شدید سردی میں بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس ضروری ہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن حکومت پاکستان کے منظور کردہ گیس لوڈ مینجمنٹ کے ترجیحی آرڈر کے مطابق ایسی تمام غیر برآمدی صنعتوں کو گیس کی فراہمی اگلے احکامات تک بند رہے گی ۔
دوسری جانب شدید سردی میں کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے کئی شہروں میں گیس کی قلت اور گیس پریشر میں کمی ہے ۔ گیس کی کمی کے باعث صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز، گھریلو صارفین کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل





