Advertisement

فیس بک پر کمنٹس کی تکرارنے 2 نوجوانوں کی جان لے لی

لودھراں: کہروڑپکا میں فیس بک پر کمنٹس کی تکرار نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیس بک پر کمنٹس کی تکرارنے 2 نوجوانوں کی جان لے لی

جی این این کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا کے نواحی علاقہ جھوک خان محمدموضع میں وگن برادری میں فیس بک کمنٹس کی لڑائی شدت اختیار کر گئی . 

 فیس بک پر ایک دوسرے کو سخت کمنٹس دینے پر ملزمان خورشید عرف کالا اور محمد جاوید نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی،  پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت  محمد زاہد،اور محمد شاہدکے نام سے ہوئی ہے ۔

 نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا  جبکہ   پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
Advertisement