Advertisement
ٹیکنالوجی

برازیل : وزارتِ صحت کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ، کورونا ویکسی نیشن ڈیٹا ڈیلیٹ 

برازیلیا : برازیل کی وزارتِ صحت کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ ہونے کے باعث تمام سسٹم ڈاؤن ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 2:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برازیل : وزارتِ صحت کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ، کورونا ویکسی نیشن ڈیٹا ڈیلیٹ 

خبرایجنسی  کے مطابق  سائبر حملےسے برازیل کا ڈیجیٹل ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والا سسٹم متاثرہوا، حملے سےقومی سطح پر قوتِ مدافعت فراہم کرنے والے پروگرام سےمتعلق معلومات   رکھنے والا سسٹم  کوبھی نقصان پہنچا ہے ۔

برازیل کی وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد  ہیکرز نے  ویکسینیشن کی معلومات چوری  اور حذف کر دیں ۔ مبینہ ہیکرز نے ویب سائٹ پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں کہا گیا کہ اندرونی ڈیٹا کو کاپی اور ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

برازیلین وزارت صحت حکام کا کہنا ہے کہ تاحال ڈیٹا کی بحالی نہیں ہوسکی ہے ،  حکومت نے حملے کی وجہ سے برازیل پہنچنے والے مسافروں کے لیے صحت کے قوانین لاگو کرتے ہوئے ویکسی نیشن  ایک ہفتے کے لیے موخر کر دی ۔  

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے سائبر حملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ برازیل کی عوام  حکومت کی جانب سے کیے گئے کورونا  تحفظ کے اقدامات  پرعدم اطمینان کا اظہار کرتی نظر آتی ہے ۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
Advertisement