لودھراں: کہروڑپکا میں فیس بک پر کمنٹس کی تکرار نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا کے نواحی علاقہ جھوک خان محمدموضع میں وگن برادری میں فیس بک کمنٹس کی لڑائی شدت اختیار کر گئی .
فیس بک پر ایک دوسرے کو سخت کمنٹس دینے پر ملزمان خورشید عرف کالا اور محمد جاوید نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت محمد زاہد،اور محمد شاہدکے نام سے ہوئی ہے ۔
نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے ۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






