Advertisement

امریکہ میں طاقتور طوفان نے تباہی مچادی

نیویارک : امریکہ کی پانچ ریاستوں  میں گزشتہ چند گھنٹوں کےدوران   19ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ میں طاقتور طوفان نے تباہی مچادی

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں نرسنگ  ہوم ہوائی بگولے کی زد میں آگیا،  اب تک طوفان سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ 

امریکی میڈیا کاکہنا ہے کہ امریکی ریاست ٹینیسی میں ہوائی بگولوں نے متعدد عمارتوں کوبھی  نقصان پہنچایا ، ایلینوی میں ہوائی بگولے سے ایمازون کا گودام تباہ ہوگیا ۔  طوفان کے باعث ورکرز گودام میں پھنس گئے جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

امریکی ریاست کینٹکی میں ہوائی بگولوں کے باعث جانی نقصان کا خدشہ  ہے  جبکہ مجموعی طور پر ملک بھر میں 55 ملین سے زیادہ افراد کو نقصان پہنچنے کا  خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

علاوہ ازیں ہفتے کے اوائل سے چھ ریاستوں میں ایک لاکھ 57 ہزار صارفین  بجلی سے محروم رہے ہیں ۔ امریکی ماہر موسمیات جین نارمن نے  طوفان کے باعث  آدھے سے زیادہ ملک کے متاثر ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 5 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 5 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 4 منٹ قبل
Advertisement