Advertisement
علاقائی

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی

چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق لائسنس سینٹراب صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے بغیر لائسنس اور ون وےڈرائیونگ پر ڈرائیورز کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کے احکامات کے بعد شہری دھڑا دھڑ لائسنس بنوانے کیلئے دفاتر پہنچ رہے ہیں، رش کے پیش نظر لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹرز کے اوقات کار بڑھا دیے گئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق لائسنس سینٹراب صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ اتوار کو دوپہر ایک بجے تک ڈرائیونگ لائسنس سینٹر کھلے رہیں گے۔سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ ڈرائیونگ لائسنس سینٹرز کے نئے اوقات کارکا اطلاق اتوار سے ہوگا لہٰذا شہری لاہور ٹریفک پولیس کی راستہ ایپ پر اپنی اپوائنٹمنٹ لے کر آئیں۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک لائسنس کے اجراء کی خصوی مہم 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید