کرکٹ آسٹریلیا کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا جہاں پر وفد کو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورے کے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کا وفد کراچی اور اسلام آباد کا دورہ کرچکا ہے، آسٹریلوی وفد کراچی میں پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز دیکھے گا۔
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے جہاں پر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں شیڈول ہیں۔
خیال رہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 1998ء میں آخری بار پاکستان آئی تھی۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 8 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






