Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمن کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

مولانا فضل الرحمن کی بیٹی آج لکی مروت کے بیگوخیل خاندان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو   گئیں،  تقریب  ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے  گائوں  عبدالخیل میں  منائی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمن کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

دلہا آفاق جان کا خاندان پہلے سے مولانا فضل الرحمن کے خاندان سے رشتہ داری رکھتا ہے۔دلہے کا  خاندان فلور ملز  اور بزنس  سے وابستہ ہے۔مولانا فضل الرحمن بیٹی کی شادی پہ خوش ہیں لیکن شادی کی تقریبات محدود اور نہایت سادگی  سے منائی جا رہی ہیں۔ کھانے میں  گوشت روسٹ،  چاول بریانی، حلوہ ،سبزی شامل ہیں۔ اس موقع پر  سیکورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

Advertisement
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 2 دن قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 گھنٹے قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 3 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا