سعودی عرب میں سلمان خان کی پرفارمنس،سلمان خان سمیت بالی ووڈ کی متعدد شخصیات اس وقت سعودی عرب میں پرفارم کررہے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ریاض میں ہونیوالے میوزک کنسرٹ میں سلمان خان کے علاوہ شلپا شیٹی ،پربھودیوا،سائی منجریکر، کمال خان، گرو رندھاوا اور آیوش شرما جیسی مشہور شخصیات نے پرفارم کیا،بالی وڈ سٹارز نے مشہور گانوں پر ڈانس کیا۔
ليلة ما هي زي أي ليلة ❤️
— بوليفارد رياض سيتي | BLVD RUH CITY (@BlvdRuhCity) December 10, 2021
عشناها مع نجم بوليوود سلمان خان ونجوم DA-BANGG .. بأغانيهم واستعراضاتهم اللي أذهلت كل الموجودين في #بوليفارد_بلس?? #موسم_الرياضpic.twitter.com/5aYfyjGthg
اس کنسرٹ میں کوروناپابندیوں کے باوجود ہزاروں لوگوں نے اس تقریب میں شرکت کی ،لوگوں کا جوش وخروش دیدنی تھا۔
ٹویٹر پر بہت سے شرکانے اس تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے لوگ کس طرح کنسرٹ سے محظوظ ہورہے ہیں۔
دی بلیوارڈ ریاض کے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ نے بھی سلمان کی پرفارمنس کی ایک ویڈیو شیئر کی اور اس کا کیپشن دیا، “یہ رات کسی دوسری رات جیسی نہیں تھی،ہم نے بالی وڈ سٹار سلمان خان کیساتھ وقت بتایا۔ انکی پرفارمنس نے سب کو حیران کردیا۔
بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا تھا کہ چند مہینوں میں ایک بار پھر زبردست تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل





