اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.62فیصدرہی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران گزشتہ24گھنٹوں میں میں کوروناسے7افرادانتقال کرگئے، ایک روزکےدوران کوروناکے288کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
Statistics 12 Dec 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) December 12, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 46,006
Positive Cases: 288
Positivity %: 0.62%
Deaths : 7
Patients on Critical Care: 740
این سی اوسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے46ہزار6ٹیسٹ کئےگئے ہیں، ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.62فیصدرہی، کوروناکے740مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 28 منٹ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 33 منٹ قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

