Advertisement
علاقائی

کلر کہار موٹروے پر سالٹ رینج  میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد زخمی 

اسلام آباد : کلر کہار موٹروے پر سالٹ رینج  کے قریب دو کاریں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 8افراد زخمی ہو گئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کلر کہار موٹروے پر سالٹ رینج  میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد زخمی 

جی این این کے مطابق  کلرکہار  موٹروے پر تیز رفتار کار، آگے جانے والی دوسری  کار سے ٹکرا گئی ، تیزرفتاری کی وجہ سے دونوں کاریں موٹروے سے نیچے اتر  گئیں،  ایک کار  درخت سے ٹکرا گئی جبکہ دوسری جالی سے باہر نکل گئی ۔  حادثے  کے نتیجے میں 2 بچوں ، دو خواتیں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جس میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے ۔ 

ریسکیو کے مطابق  تمام زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کیا گیا ہے جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد راوپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔

زخمیوں میں ایمان فاطمہ، عطیہ،شہزاد، حریم ،اورحمید راولپنڈی کے رہائشی تھے  جبکہ سید شاہ کمال،ابوبکر ،اور حسن کا تعلق لاہور سے بتایا گیا ہے۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ایک کار سرگودھا سے جبکہ دوسری کار لاہور سے راولپنڈی جا رہی تھی ۔ 

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 7 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک گھنٹہ قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement