اسلام آباد : کلر کہار موٹروے پر سالٹ رینج کے قریب دو کاریں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 8افراد زخمی ہو گئے ۔


جی این این کے مطابق کلرکہار موٹروے پر تیز رفتار کار، آگے جانے والی دوسری کار سے ٹکرا گئی ، تیزرفتاری کی وجہ سے دونوں کاریں موٹروے سے نیچے اتر گئیں، ایک کار درخت سے ٹکرا گئی جبکہ دوسری جالی سے باہر نکل گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں 2 بچوں ، دو خواتیں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جس میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے ۔
ریسکیو کے مطابق تمام زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کیا گیا ہے جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد راوپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔
زخمیوں میں ایمان فاطمہ، عطیہ،شہزاد، حریم ،اورحمید راولپنڈی کے رہائشی تھے جبکہ سید شاہ کمال،ابوبکر ،اور حسن کا تعلق لاہور سے بتایا گیا ہے۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ایک کار سرگودھا سے جبکہ دوسری کار لاہور سے راولپنڈی جا رہی تھی ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 6 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی
- 30 minutes ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 hours ago








