Advertisement
تفریح

کرینہ کپور کا ممبئی میں واقع گھر سِیل کردیا گیا 

نیودہلی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور  کا ممبئی میں موجودگھر سِیل کردیا گیا ،  گزشتہ روز کرینہ اور ان کی دوست امریتا اروڑا کا کورونا ٹیسٹ  گزشتہ روز مثبت آیا تھا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرینہ کپور کا ممبئی میں واقع گھر سِیل  کردیا گیا 

تفصیلات کے مطابق  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور  نئی مشکل میں پڑ گئیں ، اداکارہ کا کورونا  ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کا  گھر سِیل کر دیا گیا ہے ۔  بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بی ایم سی نے کرینہ کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر کورونا وائرس  کی  پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر  سیل کیا ہے ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان  کے ساتھ ان کی دوست  امریتا اروڑا کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ بھی  مثبت آیا جس کی  اطلاع  کرینہ کپور نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی تھی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں  اداکاراؤں  نے خود  کو قرنطینہ  کر لیا ہے۔ 

رپورٹس کے مطابق حال ہی میں، کرینہ کپور نے 9 دسمبر کو اپنی قریبی دوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی، اس پارٹی میں ان کی بہن کرشمہ کپور،  ملائکہ اروڑا بھی ان کے ساتھ شامل ہوئیں ۔

بھارتی محکمہ صحت کے حکام نے کرینہ کپور اور امریتا اروڑہ کے رابطے میں آنے والے تمام لوگوں سے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔ 

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرینہ اور امریتا دونوں کرن جوہر کی پارٹی میں بھی گئی تھیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 14 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 13 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement