Advertisement
علاقائی

عائشہ اکرم ٹک ٹاکر کے ساتھ حادثہ،  ناک کی ہڈی فریکچرہوگئی

لاہور: ٹول پلازہ کے قریب انکا برقعہ موٹر سائیکل کے ویل میں پھنس گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عائشہ اکرم ٹک ٹاکر کے ساتھ حادثہ،  ناک کی ہڈی فریکچرہوگئی

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکرعائشہ اکرم  اپنے بھائی کے موٹر سائیکل پر بازار شاپنگ کے لیے جا رہی تھی، ٹول پلازہ کے قریب انکا برقعہ موٹر سائیکل کے ویل میں پھنس گیا، موٹر سائیکل کے ویل میں برقعہ آنے پرعائشہ اکرم گر گئی۔

موٹر سائیکل سے گرنے سے عائشہ کے چہرے، بازو اور ٹانگ پر چوٹیں آئیں،  منہ کے بل گرنے سے ناک کی ہڈی فریکچر ہو گئی۔

پولیس کے مطابق عائشہ اکرم حادثاتی طور پر گری ہیں،کسی موٹر سائیکل کے جان بوجھ کے ٹکر مارنے کا تاثر حقائق کے برعکس ہے، عائشہ اکرم علاج معالجہ کروا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے تقریباً 200 افراد نے دست درازی کی تھی۔ 

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 14 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی