Advertisement
تفریح

امیتابھ بچن نے ہربھجن سنگھ کی دھلائی کر دی

سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان اس ہفتے ’کون بنے گا کروڑ پتی 13‘ میں نظر آئیں گے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 11:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امیتابھ بچن نے ہربھجن سنگھ کی دھلائی کر دی

’کون بنے گا کروڑ پتی 13‘ کے نئے پرو مو میں ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان امیتابھ بچن کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آرہےہیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Sony Entertainment Television (@sonytvofficial)

ہربھجن سنگھ، امیتابھ بچن کو گیند کرواتے ہیں، تو عرفان پٹھان کمنٹیٹر بن جاتے ہیں اور ہربھجن کو یہ کہہ کر تنگ کرتے ہیں کہ امیتابھ بچن اسے ہرانے والے ہیں، بڑی پٹائی ہونے والی ہے امیتابھ بچن کے ہاتھ سے ‘۔  
 
کرکٹ کھیلنے کے علاوہ، نئے پرومو میں امیتابھ کو بادشاہ کے ساتھ ریپ سانگ گاتے ہوئے اور اداکار آیوشمان کھرانہ کے ساتھ اپنی فلم’گلابو ستابو‘  کے ایک سین کی پیروڈی کرتے ہوئےبھی دکھایا گیا ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 20 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 14 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 20 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی